12 جولائی 2019 - 12:41
کالے بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؛ عراقی فورسز نے موصل میں داعش کی ماں کو گرفتار کرلیا

عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔

داعشی عورت پر داعش دہشت گردوں کو گھر میں بڑے پیمانے پر پناہ دینے کا الزام عائد ہے اس عورت کے دو بھائی اور دو بیٹے بھی داعش میں شامل ہیں۔ عراقی فورسز نے اس سے قبل داعش کے ایک اہم کماںڈر کو گرفتار کیا جو سرکاٹنے کا حکم صادر کرتا تھا۔

.......

/169